پاکستان جب پاک بحریہ نے بھارتی نیوی کا جہاز تباہ کیا ... تاریخی آبدوز ہنگور نے حریف ملک کی جارح حکمت عملی کو اس کی اپنی حدود میں ناکام بنا دیا تھا۔
نشان حیدر : پاک فوج کے بہادروں کا اعزاز اب تک 10پاکستانی فوجی یہ اعزاز بہادری پر حاصل کرچکے ہیں جبکہ ایک کشمیری فوجی اس کے متوازی ہلال کشمیر اپنے نام کر چکا ہے۔
پاکستان ’گورا قبرستان‘ گمنام تاریخ کا المیہ کم سے کم ڈھائی سو سال قبل بنے قبرستان کی 2 ہزار سے زائد قبروں میں تین لاکھ سے زائد مردے دفن ہیں۔
پاکستان خود کشی، پاکستان میں نظر انداز کیا گیا مسئلہ اس تحریر میں موجود مواد سے کئی افراد اضطرابی کیفیت کا شکار ہو سکتے ہیں، ایسے میں ذہنی امراض کے معالج سے رابطہ ضرور کریں۔
پاکستان نشان حیدر : پاک فوج کے بہادروں کا اعزاز اب تک 10پاکستانی فوجی یہ اعزاز بہادری پر حاصل کرچکے ہیں جبکہ ایک کشمیری فوجی اس کے متوازی ہلال کشمیر اپنے نام کر چکا ہے.
پاکستان تیسر ٹاؤن اسکیم: 'قبضے میں سیاسی افراد ملوث،صوبائی ادارے مدد نہیں کررہے' قبضہ مافیا کے بااثر ہونے کی وجہ سے ہمارے خلاف ہی مقدمات قائم اور قاتلانہ حملے ہوئے، ڈائریکٹر لینڈ ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی
ٹیکنالوجی کا استعمال،ڈاکٹر رتھ فاؤ کی ڈیجیٹل قبر ملک سے کوڑھ کے مرض کو ختم کرنے میں کردار ادا کرنے والی رتھ فاؤ جرمنی میں پیدا ہوئیں، ان کی آخری آرام گاہ کراچی میں ہے۔
پاکستان بلاول بھٹو زرداری کی 4 شادیاں، منصوبہ بندی ہو رہی ہے؟ چیئرمین پیپلزپارٹی سےشادی کے حوالے سے سوال پوچھا گیا،انہوں نے ایک سے زائد شادیوں پر سیاسی فوائد کے زیرغور ہونےکی بات کی۔
نقطہ نظر اسان جو مري، گورکھ ہل یہ تفریحی مقام کراچی سے 8 گھنٹے کی مسافت پر ہے، پہاڑ کی بلندی پر گرمی میں بھی سردی کا احساس ہوتا ہے۔
پاکستان زندگی بچ سکتی ہے . . . سندھ کی آبادی 5کروڑ کے قریب ہے، یہاں بین الاقوامی معیار کی صرف 500 ایمبولینس درکار ہیں، صحت کا بڑا مسئلہ حل ہو سکتا ہے۔
Live Election 2018 ایم کیو ایم نے الیکشن مہم کیلئے کراچی کے درخت کاٹ ڈالے؟ سوشل میڈیا پر زیر گردش تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ علی رضا عابدی کے مرکزی الیکشن آفس کے سامنے کئی درخت کاٹے گئے ہیں۔
Live Election 2018 جماعت اسلامی کا عمران خان کو جواب بھی، اور سوال بھی تحریک انصاف کے چیئرمین نے جماعت اسلامی سے مولانا فضل الرحمٰن سے اتحاد پر سوال کیا تھا۔
Live Election 2018 ’جماعت اسلامی والو ، جواب دو‘ جماعت اسلامی والے جب ووٹ مانگنے جائیں گے تو لوگ پوچھیں گے، کہ فضل الرحمٰن کو ڈیزل کیوں کہتے ہیں،عمران خان
دنیا ہندوستان میں اردو کا سفر مشکل ہو رہا ہے؟ زبان کےحوالے سے جاری اعداد وشمار میں سامنے آیاکہ ایک ارب21کروڑ سے زائد آبادی ملک میں 19ہزار 5سو زبانیں بولی جاتی ہیں۔
Live Election 2018 لاہور کی بارش بھی سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کا ذریعہ سوشل میڈیا پر مختلف سیاسی جماعتوں کے حامی اپنے پارٹی کی سیاسی مہم اور بارش کا بہترین ملاپ کرتے نظر آئے۔
Live Election 2018 سندھ کے عوام کو اب سمندر کا پانی میٹھا ہو کر ملے گا؟ عوام کوپانی کی فراہمی کیلئے جو کرنا پڑا کریں گے، سمندر کا پانی میٹھا کرنا پڑا تو اسے بھی میٹھا کریں گے، بلاول بھٹوزرداری
Live Election 2018 مریم نواز آزاد امیدوار، انتخابی نشان پینسل ؟ الیکشن کمیشن نے حلقہ این اے 125 کے امیدواروں کی فہرست جاری کی، جس میں مریم نواز کو پینسل کا انتخابی نشان دیا گیا تھا۔
Live Election 2018 شہباز شریف کا دعویٰ، حقیقت یا فریب . . . سابق وزیراعلیٰ پرائمری میں داخلے کی شرح 86 فیصد کرنے کا دعویٰ کر رہے ہیں، اعلیٰ ثانوی میں فقط 29فیصد داخلے ہو رہے ہیں۔
Live Election 2018 ’فاروق ستار معافی مانگو، ایم کیو ایم سے توبہ کرو‘ فاروق ستارجمعہ کی نماز کی ادائیگی کے بعد شہریوں سے مل رہے تھے، ایک بزرگ شہری نے متحدہ رہنما پر شدید تنقید کی۔
Live Election 2018 امیر جماعت اسلامی کی کراچی کا بلاؤل ہاؤس خریدنے کی پیشکش بلاؤل بھٹو زرداری اگر بلاؤل ہاؤس 50 لاکھ روہے میں فروخت کر دیتے ہیں، تو انہیں 20 لاکھ روپے کا فائدہ ہوگا، سراج الحق
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین